وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
پیر 6 نومبر 2017 20:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ترقیاتی سکیموں کے معیاری کام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ترقیاتی سکیموں میں معیار اور وسائل کا درست استعمال ہی ہماری حکومت کا طرہ امتیاز ہے اور پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں تھرڈ پارٹی آڈٹ کا نظام متعارف کرایا ہے۔
تھرڈ پارٹی آڈٹ کے ذریعے معیاری کام اور وسائل کے درست استعمال کو یقینی بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کے لئے مزید وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ صوبائی وزراء منشاء اللہ بٹ، ملک ندیم کامران، اراکین قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف، مہر اشتیاق احمد اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.