پولینڈ کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ، چیئرمین سینیٹ کی جانب سے خیر مقدم
پولینڈ اور پاکستان کے درمیان معاشی ، دفاعی معاملات سمیت اہم معاملات میں مشترکہ جدوجہد کر رہے ہیں، وفد دونوں ممالک کے درمیان مزید تعلقات کی بہتری کیلئے کام کرے گی ، مشاہد حسین دونوں ممالک کے درمیان غربت کے خاتمے ، امن وامان اور معاشی ترقی سر فہرست ہیں، سینیٹر سید مظفر
پیر 6 نومبر 2017 20:49
(جاری ہے)
پولینڈ کے پوپ دوم نے 80کی دہائی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے الاظہر یونیورسٹی کا دورہ کر کے بین المذاہب آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ۔
سینیٹر مظفر شاہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان غربت کے خاتمے ، امن وامان اور معاشی ترقی سر فہرست ہیں ۔ دونوں ممالک سائوتھ ایشیا کے استحکام پر یکساں خیالات رکھتے ہیں ۔ پولینڈ نے پاکستان کی انڈسٹری ، مینوفیکچرنگ ، ٹینک ، اسلحہ سازی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کر رکھا ہے ۔ وفد نے تھوڑی دیر تک ایوان کی کارروائی دیکھی اور بعد میں رخصت ہوگئے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.