لاہور اسلام آباد موٹروے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 6 نومبر 2017 19:44

لاہور اسلام آباد موٹروے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 06نومبر 2017) لاہور اسلام آباد موٹروے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سموگ کے بعد اب شدید دھند کی لپیٹ میں بھی آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

شدید دھند نے لاہور اسلام آباد موٹروے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ موٹروے پر حد نگاہ صفر ہو گئی ہے جس کے بعد موٹروے پولیس نے بابو صابو سے کوٹ مومن اور لاہور سے فیصل آباد تک کی موٹروے ٹریفک کیلئے بند کر دی ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :