سینیٹ ، پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کا مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860میںمزید ترمیم کرنے کا بل عدم موجودگی کی وجہ سے موخر

پیر 6 نومبر 2017 20:41

سینیٹ ، پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کا مجموعہ تعزیرات پاکستان ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) سینیٹ میں پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کا مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860میںمزید ترمیم کرنے کا بل ان کے ایوان میں غیر موجودگی کی وجہ سے موخر کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق سینٹ کا اجلاس پیر کے روز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا،اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے رضا ربانی نے سینیٹر روبینہ خالد کو مجموعہ تعزیرات پاکستان1860پر تحریک لانے کا اعلان کیا تو وہ اجلاس میں شریک نہیں تھیِں، ان کی غیر حاضری پران کا بل موخر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :