ایڈیشنل سیکرٹری شاہد اقبال کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

پیر 6 نومبر 2017 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء)ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات شاہد اقبال کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیا ۔ اس سے قبل کمشنر لاہور ڈویژن عبد اللہ خان سنبل ڈی جی پی آر کی اضافی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔