ٹنڈوجام،نثاراللہ شیخ سندھ فٹسال ایسوسی ایشنکے صدرجبکہ انوار حسین خانزادہ جنرل سیکرٹری منتخب

پیر 6 نومبر 2017 20:35

ٹنڈوجام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) نثاراللہ شیخ صدر اور انوار حسین خانزادہ سندھ فٹسال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منتخب ، تفصیلات کے مطابق سندھ فٹسال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس پاکستان فٹسال فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری عدنان ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متفقہ رائے سے سند ھ فٹسال ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکا چنائو عمل مین لایا گیا جس میں صدر نثارللہ شیخ (لاڑکانہ) سیکرٹری انوارحسین خانزادہ (ٹنڈوجام) چیف پیٹرن اطہر خانزادہ (ٹنڈوالہیار)چیرمین خیر محمد شیخ (لاڑکانہ) سینئر وائس چیئرمین گوہر رضا(کراچی) سینئر نائب صدر قمر یار خان (کراچی)سینئر نائب صدر گرلز میڈم مریم کیریو(جامشورو)نائب صدر شاہد بلوچ (میرپورخاص) عامرشیخ(کراچی)ظفرسعید(ٹنڈوجام)غیاث الدین (حیدرآباد)قدسیہ راجہ (کراچی)ایسوسی ایٹ سیکرٹری اسفندیارمنگی (سکھر)فنانس سیکرٹری شاہدولی(ٹنڈوجام)پریس سیکرٹری محمداختر(حیدرآباد)سیکرٹری رابطہ رانا شاہد(سانگھڑ)جبکہ ایگزیکٹو میمبرمیںجاوید سیال(جامشورو)حاجی صغیر راجپوت(ٹنڈوجام)مظفر بلوچ(ٹنڈوالہیار)سہراب کھوسو (جیکب آباد)رائو نعیم بلو(نوابشاہ) ڈاکٹر محمد خالد(ٹنڈوجام)جنرل کونسل اجلاس میںمیرپورخاص،ٹنڈوالہیار،شہید بینظرآباد۔

(جاری ہے)

سکھر۔لاڑکانہ،جیکب آباد،جامشورو،مٹیاری،کراچی ویسٹ ،کراچی ایسٹ،کراچی سینٹرل۔کے نمائندوں نے شرکت کی اس موقع پرفیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نے نومنخب عہدیداروں سے حلف لیا ور انہیں مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :