قتل کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھجوائے جانے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پیر 6 نومبر 2017 20:15
(جاری ہے)
طارق اسد ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد کے رہائشی یوسف حسین کو دو افراد کے قتل میں نامزد کیا گیا تھا جبکہ مذکورہ واقعہ ایک اندھا قتل ہے جس کا کوئی چشم دید گواہ نہیں، درخواست کے مطابق سی ٹی ڈی انسپیکٹر تاج سلطان اور آئی او عبد الرشید نے تفتیش سے بچنے کیلیے معاملہ فوجی عدالت کو بھجوا دیا ہے ،درخواست کے مطابق ملزم یوسف سے کا فوج سے کوئی تعلق نہیں قتل کا واقعہ آرمی ایکٹ کی دفعہ 3/4 اور 2/ون ڈی کے ضمرے میں بھی نہیں آتا، عدالت کو بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کیس فوجی عدالت بھجوائے جانے کی اطلاع دینے والے کو بھی اغوا ء کر لیا،اور پولیس نے افضل،ہاشم اور زیشان کو تحویل میں رکھا ہوا ہے تینوں افراد کو ایس ایس اپ، ایس ایچ اور اور آئی او نے غیر قانونی طور پر تحویل میں رکھا ہوا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کو جعلی پولیس مقابلے میںقتل کیے جانے کا خدشہ ہے، درخواست میں عدالت عظمی سے استدعا کی گئی ہے کہ کیس کو فوجی عدالت سے واپس بلوایا جائے، اور عدالت سی ٹی ڈی پولیس افسران کو مغویان کو سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے کا حکم جاری کرے کیا جائے، استدعا میں کہا گیا ہے کہ معاملے کی سماعت کے بعد مغویان کو انصاف فراہم کیا جائے،درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.