حکمران اس وقت سے ڈر یں جب عوام اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں گے،ڈاکٹر عاصم

پیر 6 نومبر 2017 20:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کہا ہے کہ پنجاب کی نیب کچھ اور،سندھ کی کچھ اورہے،دہرامعیارختم کرناہوگا،کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چودھری قمرالزمان اور دیگر نے جو کچھ کیا انکا فیصلہ عوام کرے گی، حکومت کو دھمکی نہیں بلکہ مشورہ دے رہا ہوں، اس وقت سے ڈریں جب عوام اپنا حق مانگنے خود سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :