معروف گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر سے شادی کر لی

پیر 6 نومبر 2017 20:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) پاکستان کی معروف گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر سے شادی کر لی بتایاگیاہے کہ زیب بنگش اور امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کے ساتھ نکاح ٹیلی فون پر کیاگیا جس کے بعد گلوکارہ زیب بنگش آئندہ چند روز کیلئے امریکہ روانہ ہو جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :