وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکائوٹس کے قیام کی مدت میں مزید 90دن کی توسیع کردی

پیر 6 نومبر 2017 20:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکائوٹس کے قیام کی مدت میں مزید 90دن کی توسیع کردی، اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی معاونت کے لیے رینجرز کے 200جبکہ گلگت بلتستان کے 50جوان موجود ہیں، وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر رینجرز اور جی بی سکائوٹس کے قیام کے مدت بڑھانے کا نوٹیفکشن جاری کرکیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :