پنڈی گھیب ،پی ٹی آئی کے جلسے میں150 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلے کی شرکت

پیر 6 نومبر 2017 19:53

پنڈی گھیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء) )تحریک انصاف کے اٹک میں جلسہ عام میں چیئرمین یونین کونسل کھڑپہ حاجی ملک افضل اعوان ،الحاج ملک اشرف اعوان اوروسیم افضل اعوان کی قیادت میں 150سے زائدگاڑیوں پرمشتمل قافلے نے شرکت کی جس میں 1500سیزائدلوگ شامل تھے۔

(جاری ہے)

ڈہوک لاہم سے آنیوالے قافلے کی قیادت ملک سخاوت،حاجی ریاست خان ،حاجی اشفاق حسین اور حاجی ارشادحسین کی