Live Updates

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے نورالدین کاکڑ کو کوئٹہ سٹی کا صدر مقرر کردیا

پیر 6 نومبر 2017 19:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے نورالدین کاکڑ کو کوئٹہ سٹی کا صدر مقرر کردیا پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے نورالدین کاکڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا جسے صوبائی صدر نے پیر کے روز انکے حوالے کیا ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات