انجمن اخبار فروشاں کی کابینہ مجلس عاملہ کا اجلاس7نومبر کو ہوگا

پیر 6 نومبر 2017 19:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء)انجمن اخبار فروشاں کے کابینہ مجلس عاملہ کا اجلاس مورخہ7نومبر 2017ء کو ہوگا الیکشن بورڈ کا تقرر اور الیکشن کا اعلان ہوگا ۔اجلاس کی صدارت حاجی یوسف محمد شہی کرینگے ۔

(جاری ہے)

انجمن اخبار فروشاں کے سیکرٹری جنرل میراحمد راسکوہ وال نے کہاہے کہ اجلاس بروز منگل 4بجے تمام ممبران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اجلاس میں نومبر2017تا نومبر 2019کیلئے الیکشن کے تاریخ کا اعلان ہوگا اجلاس میں الیکشن بورڈ کا تقرر بھی ہوگا ۔