راوی روڈ پر پولیس کی کاروائی ،3گٹکا فروش گرفتار

پیر 6 نومبر 2017 19:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) لاہور کے علاقے راوی روڈ پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3گٹکا فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان میں محسن طارق ،سمیع اللہ اور غلام نبی شامل ہیں جن کے قبضے سے 300سے زائد گٹکا کے پیکٹ برآمد ہوئے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :