محکمہ سکولز ایجوکیشن لاہور نے گریڈ 19کے افسر علی احمد کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی

پیر 6 نومبر 2017 19:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) محکمہ سکولز ایجوکیشن لاہور نے گریڈ 19کے افسر علی احمد کو گریڈ 20میں ترقی دیدی ۔

(جاری ہے)

ترقی کے بعد علی احمد کوپرنسپل ہائر سیکنڈ ری سکول جلو موڑ تعینا ت کردیا گیا جبکہ سیلم ا حمد کو جلوموڑ سکول سے سی ای او شیخوپورہ تعینا ت کردیا گیا۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :