سری لنکاکا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

پیر 6 نومبر 2017 19:26

سری لنکاکا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
ْکولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کوسال مینڈس، کوشل سلوا اور نوان پردیپ کو ڈراپ جبکہ دھننجایا ڈی سلوا، داسن شانکا اور اینجلو میتھیوز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :