ڈائریکٹر محمد اشعراصغر کی ڈرامہ سیریلر’’شک‘‘ کی ریکارڈنگ آخری مراحل میں پہنچ گئی

پیر 6 نومبر 2017 19:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) ڈائریکٹر محمد اشعراصغر کی ڈرامہ سیریلر’’شک‘‘ کی ریکارڈنگ آخری مراحل میں پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ کی ریکارڈ نگ میں ثنیہ شمشاد،علی جوش،خالد بٹ اورایشل فیاض سمیت دیگر فنکار حصہ لے رہے ہیں س سیریل کے پروڈیوسر فہیم برنی ہیں جبکہ اسے جلد ہی آن ایئر کردیا جائے گا۔