گڈو تھرمل پاور اسٹیشن پر ہائی ٹرانسمیشن کی تمام لائنوں پر مکمل ہونے کے بعد بجلی بحال

پیر 6 نومبر 2017 19:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) اسموگ اور دھند کے باعث ٹرپ کرجانے والی گڈو تھرمل پاور اسٹیشن پر ہائی ٹرانسمیشن کی تمام لائنوں پر مکمل ہونے کے بعد بجلی بحال کردی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹرپ ہونے کے باعث 1750 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی تھی جس کے باعث لاڑکانہ ،ْ حیدرآباد ،ْسکھر ،ْرحیم یارخان ،ْجعفرآباد سمیت سندھ، پنجاب اوربلوچستان کے مختلف شہروں میں 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل تھی۔

متعلقہ عنوان :