تاندلیانوالہ ،دھند کی وجہ سے گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی، دوافراد جاں بحق، 2 عورتوں سمیت 4افراد زخمی

پیر 6 نومبر 2017 19:10

تاندلیانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) رحمے شاہ روڑ پر منگنی کرنے کیلئے جانے والی گاڑی دھند کا شکار دوافراد جاں بحق 2 عورتوں سمیت 4افراد شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال سے فصیل آباد مگنی کرنے کیلئے جانے والی کار دھند کے باعث تھانہ صدر کے علاقہ رحمے شاہ روڑ پر مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مگنی پر جانے والوں میں سے تسلیم عارف،محمد اقبال 2 افراد جاں بحق اور دو عورتیں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئیذخمیوں اور جاں بحق افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :