آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی اسلام پورہ عثمان حیدر کو معطل کردیا

پیر 6 نومبر 2017 19:05

آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی اسلام پورہ عثمان حیدر کو معطل کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) ڈی ایس پی اسلام پورہ عثمان حیدر کو معطل کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈی ایس پی اسلا م پورہ عثمان حیدر کو اختیارات سے تجاویز اور کام میں غفلت برتنے پر معطل کیا گیا ہے ،معطلی کے احکامات انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن عارف نواز نے جاری کیے ۔

متعلقہ عنوان :