محکمہ ایکسائز کے 3افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

پیر 6 نومبر 2017 19:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) محکمہ ایکسائز کے 3افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق رانا قمر الحسن کو ڈائریکٹر ریجن سی تعینات ،عاصم امین کو ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ آڈٹ تعینات جبکہ ڈائریکٹر چوہدری آصف کو ایڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا۔