نواز شریف ،مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے

پیر 6 نومبر 2017 18:30

نواز شریف ،مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ۔

(جاری ہے)

نواز شریف اور مریم نوازسخت سکیورٹی میں اولڈ ائیر پورٹ پہنچے اور خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے۔ نواز شریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) محمد صفدر آج منگل کے روز نیب عدالت اسلام آباد میںمیں پیش ہوں گے ۔