سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

ہفتہ 4 نومبر 2017 22:25

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 نومبر2017ء) سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا ،کراچی: سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا،سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے گٹھ جوڑ کرکے گیس کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ 2017 میں گیس کی قیمت نہیں بڑھی اور سی این جی کی قیمت 18 فیصد بڑھا دی گئی جب کہ ڈی ریگولرائزیشن پالیسی کے بعد سی این جی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے،سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما کا کہنا ہے کہ 90 فیصد سی این جی پمپس پر گیس 79 روپے فی کلو کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :