کریک ڈائون میں لاکھوں روپے کا گٹکا برآمد، دس ملزمان گرفتار

ہفتہ 4 نومبر 2017 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2017ء) سٹی ڈویژن پولیس نے گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاون کر کے لاکھوں روپے کا گٹکا برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس پی سٹی کی ہدایت پر مختلف علاقوںمیں کریک ڈائون کر کے ہزاروں کی تعداد میں گٹکے کے پیکٹ برآمد کر کے 10ملزم کو ببھی گرفتار کر لیا گیا ۔