فن لینڈ کی پارلیمنٹ کی خاتون سپیکر چین کا دورہ کریںگی

جمعہ 3 نومبر 2017 16:01

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 نومبر2017ء) فن لینڈ کی پارلیمنٹ کی خاتون سپیکر ماریہ لوہیلا ایک وفد کی قیادت میں چین کی قومی عوامی کانگرس (این پی سی ) کی مجلس قائمہ کے چیئرمین جانگ ڈی جیانگ کی دعوت پر 5سے 10نومبر تک چین کا دورہ کرینگی ۔

(جاری ہے)

یہ بات این پی سی کی مجلس قائمہ کے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :