بھارت اور قازقستان نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں

جمعہ 3 نومبر 2017 15:08

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 نومبر2017ء) بھارت اور قازقستان نے دو طرفہ دفاعی تعلقات مستحکم کرنے اور صلاحیت اور تجربہ کا تبادلہ کرنے کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت اور قازقستان نے دو طرفہ دفاعی تعلقات مستحکم کرنے اور صلاحیت اور تجربہ کا تبادلہ کرنے کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔14روزہ یہ فوجی مشقیں ہماچل پردیش میں کی جا رہی ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان یہ دوسری فوجی مشقیں ہیں۔ اس سے قبل 2016میں مشترکہ فوجی مشقیں قازقستان میں ہوئی تھیں ۔

متعلقہ عنوان :