سشمیتا سین کی میک اپ کے بغیر تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا
سشمیتا سین کی ایئر پورٹ پر لی گئیں تصاویر تیزی سے انٹرنیٹ پروائرل ہورہی ہیں
جمعرات 2 نومبر 2017 12:08
(جاری ہے)
41 سال عمر ہونے کے باوجود سشمیتا سین کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں وہ نہایت خوبصورت اورحسین نظر آتی ہیں تاہم حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر نے ثابت کردیا کہ سشمیتا کی خوبصورتی میک اپ کا کمال ہے ، بلکہ میک اپ کا ہی کمال ہے ۔
سشمیتا سین کی ایئر پورٹ پر لی گئیں تصاویر تیزی سے انٹرنیٹ پروائرل ہورہی ہیں۔ تصاویر میں سشمیتا سرخ رنگ کا کوٹ پہنے آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے بالکل پہچانی نہیں جا رہی جب کہ ان کے چہرے پر جھریاں واضح طورپر نظرآرہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اداکارہ نے بڑھاپے میں قدم رکھ دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.