جماعت اشاعت التوحید والسنت کے مرکزی امیر مولانا محمدطیب متحدہ عرب اماراتاور عمان کی نجی دورے پر روانہ ہوگئے

بدھ 1 نومبر 2017 20:47

صوابی۔یکم نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2017ء) جماعت اشاعت التوحید والسنت کے مرکزی امیر مولانا محمدطیب متحدہ عرب امارات اور عمان کی نجی دورے پر روانہ ہوگئے ، دورے کے دوران مختلف تنظیمی کارکنان اور دیگر نمائندے ان سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :