ْآسٹریا میں تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہ کر سکا،جرمنی ائیرپورٹ پر اتارلیاگیا

بدھ 1 نومبر 2017 12:41

سالزبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2017ء) تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہیں کر سکا،آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہیں کر سکا اور اسے بعد میں جرمنی کے ایک ایئر پورٹ پر اترنا پڑا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں تیز ہوا کے نتیجے میں مسافر طیارہ لینڈ نہیں کر سکا اور اسے بعد میں جرمنی کے ایک ایئر پورٹ پر اترنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :