ترکی تیزی سے ترقی کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک
بدھ 1 نومبر 2017 10:50
(جاری ہے)
ترک میڈیا کے مطابق وزیر اعظم اور آک پارٹی کے قائم مقام چیئرمین نے پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا میں ہم سے زیادہ ترقی کرنے والے دو ملک ہیں جبکہ تیسرا بڑا ملک ترکی ہے اور اس سال کے اختتام تک ہماری شرح نمو 6 فیصد سے زائد ہے جو 7 فیصد تک بھی پہنچ جائے گی تاہم اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو ترکی ترقی یافتہ 20 ملکوں کے اندر سب سے زیادہ ترقی کرنے والے ملکوں میں سر فہرست آجائے گا۔
اس موقع پر ترک وزیر اعظم نے 25 ستمبر کو شمالی عراق میں ہونے والے غیر قانونی آزادی ریفرنڈم اور اس کے بعد کی پیش رفت کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ زیرکنٹرول خلیل ابراہیم سرحدی چوکی کوعراقی مرکزی حکومت کے سٴْپرد کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہابور سرحدی چوکی سے آمدورفت کا کنٹرول عراقی حکومت کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.