سید نا صر حسین شاہ کی فیصل ایدھی سے ملا قا ت ،قا نو نی اور اخلا قی مدد و تعا ون فرا ہم کرکے تما م معاملا ت حل کر نے کی یقین دہا نی

منگل 31 اکتوبر 2017 19:21

سید نا صر حسین شاہ کی فیصل ایدھی سے ملا قا ت ،قا نو نی اور اخلا قی مدد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2017ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت و ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شا ہ نے آج کھارا در / میٹھا در میں وا قع مشہو ر و معرو ف سما جی شخصیت عبدالستا ر ایدھی مر حو م کے فر زند فیصل ایدھی سے انکی رہا ئش گا ہ پر ملا قا ت کی وہ کچھ دیر تک ان کے ہمرا ہ رہے اور گزشتہ دنو ں ایدھی سینٹرز کی املا ک پر قبضہ کے معا ملا ت کے حوالے سے تبا دلہ خیا ل کیا ۔

اس مو قع پر میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ فیصل ایدھی انسا نیت کی خدمت اور خیر کا کا م کر رہے ہیں اور انکے ان کا مو ں کی وجہ سے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اور سندھ حکومت انہیں ہر ممکن مددو تعا ون فرا ہم کر رہی ہے ۔جہا ں تک قبضہ معا ملا ت ہیں تو انہیں پا ر ٹی کی اعلیٰ قیا دت نے سنجیدگی سے نو ٹس لیتے ہو ئے فو ر ی طو ر پر را بطہ کر کے ڈو یژنل و ضلعی انتظا میہ کو معاملے کی مکمل چھا ن بین کیلئے ہدا یا ت جا ر ی کیں اور ملوث افرا د کے خلا ف کا روائی کی یقین دہا نی کرا ئی ۔

(جاری ہے)

ہم فیصل ایدھی سے مسلسل را بطے میں ہیں اور اب بھی وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ سے با ت چیت کی ہیں اورحیدرآباد ،لا ڑ کا نہ کے معاملا ت حل ہو گئے ہیں ٹھٹھہ کے قبضہ کے معاملا ت فو ر ی حل کر نے کے لئے ریو نیو ریکا ر ڈ طلب کر لیا ہے جو کہ 2007کے انتخا با ت کے دورا ن تما م ری نیو ریکا ر ڈ جل گیا تھا اور معا ملہ عدا لت میں بھی ہے لہذا اس قا نو نی طر یقے سے ریکا ر ڈ چھا ن بین کے بعد حل کر لیں گے ۔

اس سلسلے میں تما م قا نو نی اور اخلا قی مدد فرا ہم کر نے کی یقین دہا نی کر ا تے ہیں ۔سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ آج بھی اس سلسلے میں فیصل ایدھی سے ملا قا ت کر نے آ ئے ہیں اور بلو چستا ن کے معا ملا ت پر بھی وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعلیٰ بلو چستا ن سے با ت کر کے معا ملہ حل کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ فیصل ایدھی شہدا ء کی لاشیں لے کر لا ڑ کا نہ آئے تھے اور پو ر ے سندھ میں انسا نیت اور خیر کا کا م کر رہے ہیں ہر وقت میں مکمل تعا ون فرا ہم کریں گے ۔

اس مو قع پر فیصل ایدھی نے بتا یا کہ لا ڑ کا نہ کامعا ملہ حل ہو گیا ہے جبکہ حیدرآبا د میں 17/18خا ندا نو ں کا سئلہ ہے حکومت انہیں متبا دل جگہ فرا ہم کر ے اور ہم انہیں 2/2لا کھ رو پے دے کر حل کر لئے جبکہ ٹھٹھہ کا معا ملہ اور دیگر علا قو ں کے معا ملا ت عدا لت میں ہیں اسے بھی قا نو نی طر یقے سے حل کر لیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ بلو چستا ن میں بھی مشکلا ت ہیں وہ بھی وزیر اعلیٰ سندھ نے وعدہ کیا ہے حل کر لینگے اور بھی غلط ہے اسے درست کرلنگے F/Cاور رینجرز کا غذا ت طلب کر لئے ہیں کو ئی نہ کو ئی مثبت حل جلد نکل آئے گا ۔

متعلقہ عنوان :