ْوزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ٹھٹھہ میں ایدھی سینٹر سیل کئے جا نے کا تحقیقات کا حکم

پیر 30 اکتوبر 2017 18:04

ْوزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ٹھٹھہ میں ایدھی سینٹر سیل کئے جا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2017ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیا ل نے گزشتہ دنو ں مقا می سندھی رو زنا مے میں پو لیس کی جانب سے ٹھٹھہ میں ایدھی سینٹر سیل کئے جا نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے معا ملے کی تحقیقا ت کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ پولیس کو لکھے گئے ایک خط میں صو با ئی وزیر داخلہ نے سینئر پو لیس آفیسر کے ذر یعے معا ملے کے اصل حقا ئق سے آ گا ہ کر نے کی ہدایت دیتے ہو ئے تین دن کے اندر انکوا ئر ی رپو ر ٹ طلب کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :