چاغی ، ایرانی سرحد ی فورسز نی117پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

پیر 30 اکتوبر 2017 00:00

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2017ء) ایرانی سرحد ی فورسز نی117پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفتان لیویز زرائع کے مطابق یہ پاکستانی مند بلو کے راستے روزگار کے تلاش میں ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی فورسز نے انہیں مختلف علاقوں سے گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا۔