وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو فیصل ایدھی کی بھرپور مدد کرنے کی ہدایت کر دی

جمعہ 27 اکتوبر 2017 22:35

وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو فیصل ایدھی کی بھرپور مدد کرنے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر حیدرآباد کو خود ٹھٹہ جاکر احتجاج کرنے والے فیصل ایدھی سے بات کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل ایدھی کی بھرپور مدد کریں اور ان کا مسئلہ فوری حل کروائیں۔

متعلقہ عنوان :