آواران میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، چاروں ٹائر برسٹ، اخبارات نذر آتش

جمعرات 26 اکتوبر 2017 20:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2017ء) ضلع آواران میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ چاروں ٹائر برسٹ اخبارات نذر آتش تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ضلع آوران میں مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر فائرنگ کرکے گاڑی کے چاروں برسٹ کردیئے اور گاڑی میں موجود اخبارات کو آگ لگادی ۔

متعلقہ عنوان :