چاغی میں مسافرکوچ اورٹرالر میں تصادم، 5افراد جاں بحق ،خواتین اوربچوں سمیت25 افراد زخمی

منگل 24 اکتوبر 2017 23:00

چاغی میں مسافرکوچ اورٹرالر میں تصادم، 5افراد جاں بحق ،خواتین اوربچوں ..
چاغی۔24 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء) چاغی کے علاقے لاغاب میں مسافرکوچ اورٹرالر میں تصادم 5افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق منگل کو مسافرکوچ کوئٹہ سے تفتان جاری تھی کہ چاغی کے علاقے لاغاب میں مسافرکوچ اورٹرالر میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ خواتین اوربچوں سمیت25 افراد زخمی ہوگئے ۔لیویز اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاشیں اورزخمیوں مقامی ہسپتا ل منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امدادی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :