خانیوال‘ پو لیس میںتقرر و تبا دلے کے احکامات جاری

منگل 24 اکتوبر 2017 22:10

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت نے متعدد تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے ہیں تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر عبدالجبار کو تھانہ سٹی خانیوال اور سب انسپکٹر محمد ریاض کو تھانہ بارہ میل ‘ASI عبدالحئی تھانہ بارہ میل،ASI سہیل وارث تھانہ صدر میانچنوں،ASI محمد افتخار تھانہ چھب کلاں ‘ASI شبیر سرگانہ کو انچارج چوکی عاقل ‘ASI ملک ریاض اور ASI محمد ظفر تھانہ سٹی میانچنوں، ASI ظفر اقبال انچارج 15 ‘ASI گلزار علی سٹی کبیروالا،ASI محمد حسین تھانہ سٹی خانیوال،ASI غلام فرید تھانہ صدر خانیوال جبکہ ASI ذوالفقار علی اور ASI عمران سرور تھانہ نواں شہر،ASI قمر مقصود تھانہ بارہ میل تعینات کردیا گیا ہے ۔