نامعلوم گاڑی کی ٹکر سی15 سالہ لڑکا جاں بحق

منگل 24 اکتوبر 2017 16:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء) شارع فیصل پر سی او ڈی گیٹ کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سی15 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں سکی۔

متعلقہ عنوان :