کراچی میں امن وامان کی سہرا حکومت سمیت تمام اداروں کو جاتا ہے، گورنرسندھ
کراچی میں امن قائم ہونے سے غیر ملکی سرمایہ کار یہاں کا رخ کررہے ہیں ،محمدزبیر کامقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب
منگل 24 اکتوبر 2017 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حقیقت تاثر کے برعکس ہوتی ہے اور کسی بھی تاثر کو زائل کرنے میں وقت لگتا ہے۔پاکستان درست سمت میں جارہا ہے اسکا اندازہ حکومت کی پالیسی انفراسٹرکچر اور امن وامان سے لگایا جاسکتا ہے گورنر سندھ کا کہنا تھا کِک بھارت اور چین نے مسلسل ترقی کی ہے،ان ممالک کی پالیسیوں میں تسلسل رہاہے جبکہ پاکستان میں پالیسز میں تسلسل کا فقدان رہا، نمایاں ترقی کے لیے ہمیں اقلیتوں کا رول بڑھانا ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اگر بھارتی وزیراعظم سے ہاتھ ملاتا ہے تو اسے سراہنا چاہئے کیونکہ اسمیں بھی ایک معاشی عنصر شامل ہے۔
ہمیں ہیومن ریسورس اور مارکیٹنگ پر توجہ دینا ہوگی ماضی میں پاکستان کا دنیا میں غلط تاثر دیا گیا لیکن اب دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہے پاکستان کا مثبت تاثر دیکر نیا پاکستان بنایا ہے پاکستان کا نام سن کر سرمایہ کار یہاں کا رخ کررہے ہیں دو ہزار دو سے دو ہزار سات تک پاکستان نے زبردست ترقی کی دو ہزار آٹھ کے بعد پانچ سالوں تک تمام اعدادوشمار تنزلی کی طرف تھے دو ہزار تیرا کے بعد سے یہاں معاشی حالات بہتر ہونا شروع ہوئے توانائی بحران اور دہشتگردی کے خاتمے پر حکومت کی توجہ رہی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.