واحد ویلفیئر پروجیکٹ کے زیرِانتظام تیسرا سالانہ فری آئی کیمپ
منگل 24 اکتوبر 2017 16:02
(جاری ہے)
سالانہ فری آئی کیمپ زیرانتظام واحد ویلفیئر پروجیکٹ نلہ مسلماناں موہڑہ حسنال میں لگایا گیا، جس میں 1600 سو سے زائد لوگوں نے آنکھوں کا مفت چیک اپ کروایا اور ساتھ ہی 200 سے زائد افراد کی آنکھوں کے سفید موتیے کا آپریشن بھی کیا گیا۔
800 سے زائد افراد کو نظر کی عینکیں اور ادویات مفت فراہم کی گئیں۔ اس کے ساتھ رہائش چوہدری طارق محمود بناہل میں بھی ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا جس میں 200 سے زائد افراد کی آنکھوں کا معائنہ کیاگیا اور 30 افراد کا آپریشن بھی کیا گیا۔اس سے قبل واحد ویلفئیر پروجیکٹ کے زیر اہتمام علاقہ کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایمبولینس سروس بھی کامیابی سے جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.