امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان پہنچ گئے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 24 اکتوبر 2017 15:52

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 24اکتوبر 2017ء ) :امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان میں حکومتی اور فوجی قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات باہمی تعاون سمیت دیگر امور پر بات چیت کریں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب خواجہ آصف سے دفتر خارجہ میں ملاقات کریں گے۔ ریکس ٹلرسن وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :