مسلم لیگ ن آئندہ انتخا با ت میں بھی تاریخی کامیابی حاصل کر ے گی ،ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

منگل 24 اکتوبر 2017 16:01

سرگودھا۔24 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی اور وائس چیئرمین ضلع کونسل سرگودھا سرفراز احمد بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) 2018کے عا م انتخا با ت میں بھی عوا می خد مت کی بدولت تاریخی کامیابی حاصل کر ے گی ۔

(جاری ہے)

حلقہ پی پی 35 سے آئندہ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر نجف علی بھٹی ہونگے اور انشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار ہونگے۔

انھوں نے کہا کہ حلقے کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لئے ڈاکٹر نجف علی بھٹی کوسیاست کے میدان میں اتارا ہے اور نوجوان قیادت کو حلقہ پی پی 35 میں دن بدن عوامی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے‘مستقبل میں بھی حلقہ عوا م کی بے لو ث خد مت اورعلاقائی تعمیروترقی کا سلسلہ برقرار رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) 2018کے عا م انتخا با ت میں بھی عوا می خد مت کی بدولت تاریخی کامیابی حاصل کر ے گی ۔

متعلقہ عنوان :