مولانا فضل الرحمن 26 اکتوبر کو کوئٹہ میں مفتی محمودکانفرنس سے خطاب کریںگے

منگل 24 اکتوبر 2017 15:29

مولانا فضل الرحمن 26 اکتوبر کو کوئٹہ میں مفتی محمودکانفرنس سے خطاب کریںگے
کوئٹہ ۔24 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ رکن قومی اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن 26 اکتوبر کو کوئٹہ کے ایوب اسٹیدیم میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کریںگے ،کانفرنس سے جمعیت علماء کے بلوچستان بھر سے ہزاروں کارکن شریک ہونگے جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہے اور کوئٹہ کی مختلف شاہراہوں پر جے یو آئی کے جھنڈے ،پوسٹر اور بینرز آویزاں کردئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :