Live Updates

تحریک انصاف این اے 127کے زیر اہتمام کل ممبر سازی ورکر کنونشن منعقد ہو گا

منگل 24 اکتوبر 2017 15:18

تحریک انصاف این اے 127کے زیر اہتمام کل ممبر سازی ورکر کنونشن منعقد ہو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف این اے 127کے زیر اہتمام کل ( اتوار ) 22اکتوبر کو بوقت 7-00بجے شام ، بمقام حیدر روڈٹائون شپ A/2بلاک نمبر 6 میں ممبر سازی ورکر کنونشن کا اہتمام کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ورکر کنونشن سے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق، مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری ، سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ، ظہیر عباس کھو کھر، اعجا زڈیال ، چوہدری منشاء سندھو، شبیر سیال اور فیاض بھٹی خطاب کریں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :