سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی اعلی معیارکی سیکیورٹی فراہم کریں گے‘آئی جی پنجاب عارف نواز

منگل 24 اکتوبر 2017 15:18

سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی اعلی معیارکی سیکیورٹی فراہم کریں گے‘آئی جی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2017ء) آئی جی پنجاب عارف نواز نے اعتراف کیا ہے کہ سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگومیں آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا تاہم اب پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے سیکیورٹی کے حوالے انتظامات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2 سال سے کرکٹ ٹیموں کو بہترین سیکیورٹی فراہم کررہے ہیں اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی اعلی معیارکی سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :