سلمان خان نے فلم ’’ریس 3‘‘ کی عکسبندی ابوظہبی میں شروع کر دی

منگل 24 اکتوبر 2017 14:33

سلمان خان نے فلم ’’ریس 3‘‘ کی عکسبندی ابوظہبی میں شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2017ء) بالی وڈاداکار سلمان خان نے فلم ’’ریس 3‘‘ کی عکسبندی ابوظہبی میں شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے بعد اب فلم ’’ریس3‘‘ کی عکسبندی جیکولین فرنینڈس کے ساتھ ابوظہبی میں شروع کر دی ہے۔ فلم ’’ریس‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ہیں جس میں سیف علی خان نہیں ہوں گے۔ فلم کے ہدایتکار رومیو ڈی سوزا ہیں۔ فلم کی عکسبندی ابوظہبی کے بعد یونان میں کی جائے گی۔ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :