سرگودھا ‘ ڈمپر نے راہگیر کو کو کچل دیا ‘موقع پر جاں بحق

منگل 24 اکتوبر 2017 14:12

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2017ء) سرگودھاشاہین آباد روڈ پر قصبہ چرنالی کے قریب ڈمپر نے راہگیر کو کو کچل دیا جوموقع پر جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے متوفی کی نعش ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :