کتے نے فرانسیسی صدر کو وزراء کے سامنے شرمندہ کر دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 24 اکتوبر 2017 13:33

کتے نے فرانسیسی صدر کو وزراء کے سامنے شرمندہ کر دیا
پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 24اکتوبر 2017ء ):کتے نے فرانسیسی صدرمیکخواں کو وزراء کے سامنے شرمندہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکخواں جونئیر وزراء سے ملاقات کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

اس اہم ملاقات میں اس وقت تعطل پیدا ہو گیا جب جب فروانسیسی صدر کے کتے نے ایلسے محل کے آرائشی آتشدان پر گندگی بکھیر دی ۔کتے کا یہ عمل ایک طرف میکخواں کے لیے شرمندگی کا باعث بنا تو دوسری طرف اس منظر کو وہاں موجود میڈیا نے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔دس سال کا یہ کتا کچھ ماہ قبل ہی میکخواں لائے تھے ۔