لاہورمیں اب خواجہ سر ا ٹریفک کنٹرول کریں گے

منگل 24 اکتوبر 2017 13:19

لاہورمیں اب خواجہ سر ا ٹریفک کنٹرول کریں گے
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24اکتوبر2017ء) : پنکی ،ببلو،کوئی فارغ نہیں رہے گا لاہور میں تمام خواجہ سرا مل کر ٹریفک کنٹرول کریں گے ا ور ملکی و قوم کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں خواجہ سرا ٹریفک سگنل پر تمام مسافروں کو تنگ کر نے کے سوا کچھ نہیں کرتے تھے تاہم پولیس وارڈن والوں نے ان کو ٹریفک کنٹرول کی اہم ذمہ داری سونپ دی ہے ۔ تاہم خواجہ سرا رضا کارانہ طور پر اپنے یہ فرائض سر انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :