ذوالفقار کھوسہ ن لیگی پارٹی کی قیادت کے ساتھ ناراض،منانے کا سلسلہ جاری

منگل 24 اکتوبر 2017 12:56

ذوالفقار کھوسہ ن لیگی پارٹی کی قیادت کے ساتھ ناراض،منانے کا سلسلہ جاری
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24اکتوبر2017ء) : مسلم لیگ ن کے منحرف رہنماء ذوالفقار کھوسہ پارٹی کی قیادت کے ساتھ ناراض ہو گئے ہیں جبکہ ذوالفقار کھوسہ کی آصف علی زرد اری کے ساتھ مزید ملاقاتیں کی جا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ سعد رفیق بھی 22اکتوبر کو ذوالفقار کھوسہ کے گھر گئے تھے لیکن ذوالفقار کھوسہ کو منانے میں نا کام رہے ۔ اب بتایا جا رہا کہ ذوالفقار کھوسہ پارٹی چھوڑ کر کسی دوسری پارٹی میں شرکت کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ذوالفقار کھوسہ کی جانب سے مزید کوئی اعلان نہیں کیا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :